ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل کے شیوانند موگیر اٹیا پٹیا کی ریاستی ٹیم کے لئےمنتخب

بھٹکل کے شیوانند موگیر اٹیا پٹیا کی ریاستی ٹیم کے لئےمنتخب

Sat, 29 Dec 2018 20:28:48    S.O. News Service

بھٹکل :29؍ڈسمبر (ایس او نیوز)باگلکوٹ میں منعقد ہونے والے قومی سطح کے مردوں کے اٹیا پٹیا چمپئین شپ ٹورنامنٹ میں بھٹکل کے شیوانند موگیر کرناٹکا ریاستی ٹیم کی نمائندگی کریں گے۔

ضلع اٹیا پٹیا فیڈریشن کے سکریٹری شیوانند موگیر ریاستی ٹیم کے لئے منتخب ہونے پر بھٹکل اٹیا پٹیا فیڈریشن کے صدر منکال وئیدیا ، نائب صدر جئے شری موگیر ، سرپرست لچمیا کے سدنمنے نے مبارکباد ی پیش کی ہے۔  


Share: